|
Post by zarbehaq on Aug 15, 2016 11:52:54 GMT
قبرِ انور پر حاضری (یامحمد) کا ثبوت فرشتوں کا جواب میں حاجت روائی کی بشارت دینے کی حدیث، اعرابی والی مشہور حدیث، سورہ النساء آیت ۶۴ کا حوالہ والی حدیث اور اعرابی کی دعا کی قبولیت نیز نبی کریم علیہ السلام کے روضہ انور قبر نبی علیہ السلام پر حاضری کے ساتھ ساتھ استعانت مدد، مانگنے اور دعا کی قبولیت پر مستند احادیث یعنی توسل، حیات الانبیا علیھم السلام، نبی کریم علیہ السلام سے توسل مدد استعانت سفارش کروانا، فرشتوں کا بشارت دینا وغیرہ کیا یہ سب احادیث اہلسنت و جماعت کا مذہب نہیں؟
کیا یہ احادیث کسی امام مجدد المحدث الفقیہہ احمد رضا الحنفی الماتریدی الہندی القادری البریلوی نے لکھی تھیں؟ ان پر عمل کرنا اسلام پر عمل کرنا ہے یا بریلوی ہونا؟
کتاب؛۔ القربۃ الی رب العالمین بالصلاۃ علی محمد سید المرسلین (اللہ کی قربت حاصل کرنا بذریعہ صلوٰۃ وسلام نبی کریم علیہ السلام پر)۔ تالیف۔ امام ابی القاسم خلف بن عبدالملک بن بشکوال (م ۵۷۸ھ)۔ باب ۲۱ (ماجاٗ فی زیارۃ قبرالنبی صلی اللہ علیہ وسلم) صفحات ۱۲۰ تا ۱۲۳۔ ط۔ دارالکتب العلمیۃ بیروت
|
|